One of the most popular function of Microsoft Excel is VLOOKUP. Most of the users when first time use this function are pretty confused, as it have several options through which it can operate. This slide presentation is created to help the people (more)
One of the most popular function of Microsoft Excel is VLOOKUP. Most of the users when first time use this function are pretty confused, as it have several options through which it can operate. This slide presentation is created to help the people interested in learning this wonderful function. (less)
Slide 1: مائکروسوفٹ وی لُک اپ فنکشن Microsoft VLOOKUP Function
Click to edit Master subtitle style
11/6/10
Slide 2: وی لُک اپ فنکشن کیا ہے؟ What is Microsoft VLOOKUP
:تفصیل
مائکروسوفٹ وی لُک اپ فنکشن کسی ایک خاص ویلیو کو دوسرے ٹیبل کی رینج میں ڈھونڈنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
01/6/11
Slide 3: وی لُک اپ کی قسمیں
:لُک اپ کی دو قسمیں ہیں :۱۔ رینج ل ُک اپ رینج لُک اپ اُس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب آپ کسی چیز کی قریبی اور چھوٹی ویلیو کو ڈھونڈنا چاہتے ہوں۔ مثال کے طور پر آپ اگر گریڈز یا ٹیکس کے لیے لُک اپ لگانا چاہتے ہوں تو رینج لُک اپ کام آیے گا۔ :۲۔ ایگزیکٹ ل ُک اپ
01/6/11
ایگزیکٹ لُک اپ ایگزیکٹ ویلیو کو ڈھونڈنے میں
Slide 4: - Syntaxوی ُک اپ کا سنٹیکس ل VLOOKUP ڈھونڈنا کیا ہے, ڈھونڈنا کس رینج(=VLOOKUP
میں ہے, کس کولم کی ویلیو چاہیے, کیا یہ ایک )رینج ُک اپ ہے؟ ل ڈھونڈنا کیا ہے: یہاں پر آپ وہ ویلیو یا ُس وہ ا ایڈریس دینگے جہاں وہ ویلیو لکھی ہے۔ ڈھونڈنا کس رینج میں ہے: یہاں آپ وہ رینج دینگےجس کے پہلے کالم میں وہ ویلیوز ہیں جس کو ڈھونڈنا ہے۔ کس کولم کی ویلیو چاہیے: یہاں اس کولم کا 01/6/11 نمبر دیا جائے گا جس کی ویلیو ریٹرن کی جانی
Slide 5: ضروریات
۱۔ ٹیبل کا پہلے کالم میں وہ ویلیوز ہونی چاہیے جن میں سرچنگ کرنی ہے۔ ۲۔ اگر رینج ُک اپ کررہے ہوں تو پہلے کالم کو ل سارٹ ہونا چاہیے۔
01/6/11
Slide 6: مثال کے طور پر یہ ٹیبل ہے جس میں ہمارے %0 پاس مختلف ویلیوز کی رینج ہے جس میں ہم 000,5=> %5 000,01=> %7 ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔
Sales 0=> Percent 000,02=> %01
- Rangeرینج ُک اپ عملی مثال ل LOOKUP
01/6/11
Slide 7: یہاں آپ وہ رینج دیں یہ وہ رینج ُک اپ کی عملی مثال ویلیو ہے ل گے جس میں آپ The answer of this example جس کو آپ will be 7% or 0.07 as it will seek سرچ کرنا چاہتے ڈھونڈنا چاہتے for 11,200 and the nearest ہیں۔ 000,01 minimum value is ہیں۔
000,01 The corresponding value for %7 Is 7% so it will return
آخری پیرامیٹر آپ رینج ُک اپ کے ل لیے استعمال 01/6/11
77
یہ وہ کالم نمبر ہے جو آپ ریٹرن کرنا چاہتے
Slide 8: - Exactعملی مثال اگزیکٹ ُک اپ ل LOOKUP
Exact LOOKUPعام طور پر CNIC, Employee ID اسی طرح کی فیلڈزExact Valuesکوڈھونڈنے یعنی کہ
کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، اگلی مثال میں ہم دیکھتے ہیں کہ اسے کس طرح استعمال کیا جایے گا۔
01/6/11
Slide 9: ایگزیکٹ ُک اپ عملی مثال – ل وہ ویلیو جو Exact LOOKUP
آپ ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔ وہ رینج جس کے پہلے کالم میں آپ ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔ آپ اس فنکشن کے جواب کو استعمال بھی کرسکتے ہیں۔
01/6/11
جس کالم کی ویلیو آپ ریٹرن کرنا چاہتے ہوں۔
99
کیا یہ ایک رینج ُک اپ ل ہے۔
Slide 10: 11/6/10
For more functions, please visit: www.exceladvise.com
بہت بہت شکریہ